کراچی (نمائندہ جنگ) آئی سی سیون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔ وہ پہلےجبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر ہیں۔ بولنگ میں شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر ہیں۔ بھارتی ٹیم کے سابق قائد ویرات کوہلی تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ روہت شرما چوتھی ، کوئنٹن ڈی کاک پانچویں ، راس ٹیلر چھٹی ، راسی وان ڈیر ساتویں جبکہ جونی بیئرسٹو آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔ ڈیوڈ وارنر ایک درجے ترقی کرتے ہوئے نویں پوزیشن پر ہیں۔ ٹیسٹ بولرز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز پہلے، بھارت کے روی چندرن ایشون دوسرے، جسپریت بمرا تیسرے اور شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر ہیں۔ کیمار روچ 4 درجے بہتری کے ساتھ 8 ویں نمبر پر آگئے۔آل راؤنڈرز درجہ بندی میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی بھی شامل نہیں ہے۔
کوئٹہ آل بلوچستان یونین کونسلز چیئرمین ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ثناء اللہ ، علی احمد کرد ، منصور...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب اسلم رئیسانی ،عبدالرحمٰن کھیتران ، کوہیار ڈومکی ، صادق...
کوئٹہ خود احتسابی اور دیانت داری اسلام کے بنیادی اصول ہیں بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لیے اجتماعی...
کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کوئٹہ کے پرنسپل خیر محمد رند نے کہا ہے کہ تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قلعہ سیف اللہ میں...
کوئٹہ جمعیت کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر تشویش کا...
کوئٹہ بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایک اعلیٰ سطحی اور نمائندہ وفد مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ کی...
کوئٹہ پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے اربن پلاننگ کے...