کراچی (نمائندہ جنگ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے24جون کو پی ایس بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شر کت سے انکار کردیا ہے۔ پی او اے کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے آئین میں ترمیم نہ کیےجانے تک ہم پی ایس بی بورڈ کا حصہ نہیں بن سکتے ہیں۔ پی او اے کے سکریٹری جنرل خالد محمود کا کہنا ہے کہ ترامیم گذشتہ حکومت میں کی گئی تھیں جس پر پی اواے اور فیڈریشنوں نے اعتراضات کئے ہیں، ہم نواز شریف دور حکومت میں پی او اے اور دیگر فیڈریشنوں کے بارے میں اولمپک چارٹرڈ کے مطابق کیے گئے معاہدے پر عمل چاہتے ہیں،دوسری جانب پی ایس بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی او اے کے تحفظات کے باعث اجلاس کو بدھ کے بجائے جمعرات کو رکھا گیا ہے۔
کوئٹہ آل بلوچستان یونین کونسلز چیئرمین ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ثناء اللہ ، علی احمد کرد ، منصور...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب اسلم رئیسانی ،عبدالرحمٰن کھیتران ، کوہیار ڈومکی ، صادق...
کوئٹہ خود احتسابی اور دیانت داری اسلام کے بنیادی اصول ہیں بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لیے اجتماعی...
کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کوئٹہ کے پرنسپل خیر محمد رند نے کہا ہے کہ تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قلعہ سیف اللہ میں...
کوئٹہ جمعیت کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر تشویش کا...
کوئٹہ بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایک اعلیٰ سطحی اور نمائندہ وفد مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ کی...
کوئٹہ پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے اربن پلاننگ کے...