اولمپکس ڈے آج منایا جائے گا

23 جون ، 2022

کراچی(نمائندہ جنگ) دنیابھرکی طرح جمعرات کو پاکستان میں بھی انٹرنیشنل اولمپک ڈےمنایا جائے گا،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے مختلف شہروں میں تقریبات کاانعقاد کیا جائے گا،کراچی میں مرکزی تقریب جمعرات کو کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیرروڈمیں منعقد کی جائے گی۔