کراچی (نمائندہ جنگ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس جمعرات کی صبح قومی ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔23-2022 کے لیے پی سی بی کا سالانہ بجٹ ، بی او جی کمیٹیز کی رپورٹس اور ان پر پیش رفت ، جونیئر کرکٹ میں عمر کی تصدیق کیلئےپالیسی کی منظوری ،کرکٹ اور کمرشل سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ اور معاوضوں کی منظوری بھی لی جائے گی۔
کوئٹہ آل بلوچستان یونین کونسلز چیئرمین ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ثناء اللہ ، علی احمد کرد ، منصور...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب اسلم رئیسانی ،عبدالرحمٰن کھیتران ، کوہیار ڈومکی ، صادق...
کوئٹہ خود احتسابی اور دیانت داری اسلام کے بنیادی اصول ہیں بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لیے اجتماعی...
کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کوئٹہ کے پرنسپل خیر محمد رند نے کہا ہے کہ تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قلعہ سیف اللہ میں...
کوئٹہ جمعیت کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر تشویش کا...
کوئٹہ بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایک اعلیٰ سطحی اور نمائندہ وفد مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ کی...
کوئٹہ پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے اربن پلاننگ کے...