عالمی سوئمنگ، سمر میکنٹوش کا گولڈمیڈل

23 جون ، 2022

بڈاپسٹ (جنگ نیوز) کینیڈا کے 15 سالہ اولمپکس چیمپئن سمر میکنٹوش نے عالمی سوئمنگ چیمپئن میں 200 میٹر بٹرفلائی ایونٹ جیت لیا۔ مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل میں رومانیہ کے 17 سالہ ڈیوڈ پوپوویچی نے گولڈمیڈل جیتا۔