کراچی( نصر اقبال/ نمائندہ جنگ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری جنرل آصف باجوہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی کار کردگی کی انکوائری ہر حال میں کی جائیگی،کسی کو بچانے کی کوشش نہیں کی جارہی ہے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکوائری کمیٹی با اختیار ہے، رپورٹ پر من و عن عمل کیا جائے گا،کسی کو دانستہ بچانے کا الزام درست نہیں، کامن ویلتھ گیمز کے لئے ایکری ڈیشن کا عمل مکمل ہونے کی وجہ سے ٹیم آفیشلز اور کپتان کو تبدیل نہیں کیا گیا، اس سے ٹیم کا کمبی نیشن متاثر ہوسکتا تھا،ایشیا کپ میں 12کھلاڑی کی موجودگی کا معاملہ بڑی غفلت تھی ،کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وہ جس کو چاہیںطلب کرسکتے ہیں، ہیڈ کوچ اور کوچ وسیم جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔
کوئٹہ آل بلوچستان یونین کونسلز چیئرمین ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ثناء اللہ ، علی احمد کرد ، منصور...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو نواب اسلم رئیسانی ،عبدالرحمٰن کھیتران ، کوہیار ڈومکی ، صادق...
کوئٹہ خود احتسابی اور دیانت داری اسلام کے بنیادی اصول ہیں بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لیے اجتماعی...
کوئٹہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کوئٹہ کے پرنسپل خیر محمد رند نے کہا ہے کہ تعلیم اور فنی تربیت ایک ایسا مربوط نظام ہے...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قلعہ سیف اللہ میں...
کوئٹہ جمعیت کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر تشویش کا...
کوئٹہ بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایک اعلیٰ سطحی اور نمائندہ وفد مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ کی...
کوئٹہ پ ر) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری نے اربن پلاننگ کے...