انقرہ (اے ایف پی) سعودی عرب کے ولی عہد اور ڈی فیکٹو حکمراں شہزادہ محمد بنس لمان نے بین الاقوامی تنہائی سے نکلنے کے لئے غیر ممالک کے دورے شروع کردیئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ صدر رجب طیب اردوان سے ملنے ترکی پہنچے جہاں 2018ء میں سعودی حکمرانوں کے مخالف صحافی جمال خشوگی کو استنبول میں قتل کرکے لاش تلف کردی گئی تھی۔
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملے میں حماس کے ایک کمانڈر...
ریاض عرب سفارت کاروں نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے منصوبے کے ردعمل میں ریاض...