کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین ،روئیت ہلال کمیٹی پاکستان کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال صاحب نے مجھے اپنے ملفوظاتِ عالیہ سے نوازا ہے اور دھمکی بھی دی ہے، یہ معاملہ میں اللہ تعالیٰ کے سپرد کرتا ہوں، زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے دستِ قدرت میں ہے، تاہم ان کی یہ دھمکی ریکارڈ پر ہے، ان کا ملائیشیا میں اربوں کا کاروبار ہے ، انھوں نے جو لب ولہجہ اختیار کیا،اُس سطح پر آنا میرے لیے ممکن نہیں ،میں کبھی عزیز آباد میں نہیں رہا، 1965سے بلاک15فیڈرل بی ایریا میں رہتا رہا ہوں ، لیاری تیسر ٹائون میں پلاٹ لینے کا کہنا صریح جھوٹ ہے۔
بغداد آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے باعث عراقی تیل برآمدات گھٹ کر ایک کروڑ بیرل کی سطح پر آگئی ہیں۔نئے وزیرِ...
تائی پے تائیوان نے گزشتہ روز کہا کہ وہ ایک خودمختار ملک ہے، یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جمہوری...
کراچیپاکستانی بولروں کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم سلہٹ ٹیسٹ کے پہلے دن پہلی اننگز میں278رنز بناکر...
اسلام آباد پرائم انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات...
پیرس پولیس کے ایک ذریعے نے گزشتہ روز بتایا کہ فرانسیسی حکام نے ایفل ٹاور پر بغیر اجازت فلسطینی پرچم لہرانے کے...
لندن لندن میں دائیں بازو اور فلسطین حامی مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے۔ مظاہرین کا پارلیمنٹ اسکوائر...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
اسلام آباد پنجاب اور سندھ کی گندم منڈیوں میں تیزی، قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پنجاب کی منڈیوں میں گندم 3900...