ٹوکیو(عرفان صدیقی)عالمی کساد بازاری، تیل کی بڑھتی قیمتوں، روس اور یوکرائن جنگ کے سبب ہونے والی عالمی سطح کی مہنگائی نے جاپان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پیٹرول بھی ڈھائی سو پاکستانی روپے تک جا پہنچا، جبکہ سبزیاں، گوشت، انڈے، ڈبل روٹی، پھل سمیت کھانے پینے کی کئی اشیا مہنگی ہوگئیں، کھاد بھی مہنگی، جاپانی عوام بھی مہنگائی سے بلبلا اٹھے، جاپانی حکومت نے عوام پر پڑنے والا مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے، اسی ارب ڈالر سے زائد رقم ملک کی معیشت اور مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لئے مختص کردی جبکہ جاپانی وزیر اعظم نے مہنگائی کم کرنے کے لئے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، واضح رہے اگلے چند دنوں میں جاپانی حکومت بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کرنے والی ہے۔
بغداد آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے باعث عراقی تیل برآمدات گھٹ کر ایک کروڑ بیرل کی سطح پر آگئی ہیں۔نئے وزیرِ...
تائی پے تائیوان نے گزشتہ روز کہا کہ وہ ایک خودمختار ملک ہے، یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جمہوری...
کراچیپاکستانی بولروں کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم سلہٹ ٹیسٹ کے پہلے دن پہلی اننگز میں278رنز بناکر...
اسلام آباد پرائم انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات...
پیرس پولیس کے ایک ذریعے نے گزشتہ روز بتایا کہ فرانسیسی حکام نے ایفل ٹاور پر بغیر اجازت فلسطینی پرچم لہرانے کے...
لندن لندن میں دائیں بازو اور فلسطین حامی مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پرآگئے۔ مظاہرین کا پارلیمنٹ اسکوائر...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
اسلام آباد پنجاب اور سندھ کی گندم منڈیوں میں تیزی، قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پنجاب کی منڈیوں میں گندم 3900...