پیرووال :شہری کی پانی والی موٹر اور موبائل فون چوری

23 جون ، 2022

پیرووال ( نامہ نگار) شہری کی پانی والی موٹر اور موبائل فون چوری ہو گیا نواحی علاقے 64/10R کے رہائشی عمران کے گھر سےرات گئے 2 نامعلوم چوروں پانی والی موٹر اور موبائل فون چوری کر لے گئے، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔