میلسی3:ڈاکوؤں نے خاتون سے زیورات لوٹ لئے

23 جون ، 2022

میلسی (نامہ نگار )3نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر خاتون سے طلائی زیورات لوٹ لئے، چک نمبر 143ڈبلیو بی کے منظور احمد کے گھر رات گئے 3ڈاکو زبردستی داخل ہو گئے اس کی بیوی رشیداں بی بی سے گن پوائنٹ پرزیورات مالیت ایک لاکھ 40ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔