مترو (نامہ نگار) جناح کالونی مترو میں سیوریج کا پانی مین روڈ پر جمع ہو گیا، گہرے گڑھے پڑ جانے سے روزانہ درجنوں گاڑیاں پھنس جاتی ہیں، جناح کالونی مترو کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی میں سیوریج کا موثر انتظام موجود نہیں ہے، آبادی کا گندا پانی مین روڈ پر جمع ہونے سے یہاں گہرے گڑھے پڑ گئے ہیں اور پر ٹریفک کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے، اہل علاقہ محمد اکمل، محمد منیر قادری، بشیر احمد قادری، چوہدری غلام بسم اللہ، محمد زبیر ، محمد اقبال اور دیگر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خانیوال سول جج نے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والی فیملی کو کئے جانے والا جرمانہ معاف کردیا‘ریلوے پولیس نے فیملی کو...
میلسی میلسی بار ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی سراج دین اور تھانیدار شاہد محمود کے اختیارات کے...
دھنوٹ میپکو سب ڈویژن احمد حسن شہید دھنوٹ سمیت تمام سب ڈویژن میں عرصہ 6ماہ سے ڈیمانڈ نوٹس ادا کرنے کے باوجود...
پیرووال خانیوال ایرانی تیل کی سمگلنگ کا مرکز بن گیا،حکومتی خزانےکو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے ، ضلع خانیوال...
خانیوال ڈی پی او رانا عمرفاروق نے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویثرن کے مطابق...
وہاڑی تھانہ لڈن کے علاقہ بورانہ ثانی میں رشتے سے انکار پر رشتے داروں کا غریب مزدور کی فیملی پر تشدد، متاثرہ...
چوک سرورشہید چوک سرورشہید میں چینی کے نرخ کم نہ ہوسکے، انتظامیہ چینی مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں، چینی...
خانیوال نگران نشرواشاعت و ضلعی صدر حلقہ خواتین جماعت اسلامی لودھراں سیدہ عرشی حسنین طویل علالت کے بعد...