خانیوال (نمائندہ جنگ) ڈی پی اوحافظ عطاء الرحمٰن نے اپنے آفس میں سائلین کی شکایات و مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے،انہوں نے کہا ہے کہ سائلین کو درپیش مسائل کے فوری ازالےکیلئے بلا تفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، پولیس افسران اورجوان عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، تھانوں سے ٹاؤٹ مافیا کا خاتمہ کردیا گیا ہے پولیس کی جانب سے رشوت ستانی اور کرپشن ناقابل برداشت ہے۔
چوک سرورشہید سردار تنویر عباس ہوت بلوچ کون لیگ کسان ونگ کے ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا گیا جس...
سخی سرور ایڈمنسٹریٹر کارپوریشن کی ہدایت پر فنانس آفیسر کارپوریشن کی نگرانی میں رکشہ فیس وصولی مہم کو تیز...
خان گڑھ بلدیہ خان گڑھ کے ڈیلی ویجز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج، تفصیل...
خانیوال ڈ کیتیوں کا سلسلہ نہ رک سکا‘ ڈ کیتی کی 3وارداتوں میں 2موٹر سائیکلیں ، نقدی اور موبائل فون چھین لئےگئے...
خان گڑھدوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے نوجوان کو گولی مار دی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے،تفصیل کے...
لودھراں ملازمین کی بروقت ترقی سے ان کی کارکردگی میں نکھار پیدا ہوتا ہے، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس...
مظفرگڑھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے...
کوٹ ادو گھر کے صحن سے شہری کا موٹر سائیکل چوری، لائیو سٹاکر سے ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا،...