پیرووال (نامہ نگار) تحریک لبیک خانیوال اور ملتان کے عہدے داروں نے تاجر اور وکلاء برادری کے ہمراہ چوری ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ڈی پی او آفس کے باہر پولیس کیخلاف احتجاجی دھرنا دیا، پولیس کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر 15روز میں ملزمان گرفتار نہ کئے گئے تو شہر بند کرنے اور آر پی او ملتان آفس کے باہر احتجاج کرینگے،دھرنے میں علامہ محمد امجد رضا ،علامہ دانش منیر ،مولانا غلام مرتضی،علامہ قاری عارف کا تاجر وکلا برادری اور عوام کی بڑی تعداد نے شدید ابعدازاں ریلی نے ڈی پی او آفس کے باہر بھی احتجاج ریکارڈ کرایا، اس دوران ڈی ایس پی اور دیگر افسران نے مظاہرین کو یقین دہانی کروائی کہ چند روز میں ملزمان گرفتار کرلئے جائیں گے۔
چوک سرورشہید سردار تنویر عباس ہوت بلوچ کون لیگ کسان ونگ کے ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا گیا جس...
سخی سرور ایڈمنسٹریٹر کارپوریشن کی ہدایت پر فنانس آفیسر کارپوریشن کی نگرانی میں رکشہ فیس وصولی مہم کو تیز...
خان گڑھ بلدیہ خان گڑھ کے ڈیلی ویجز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج، تفصیل...
خانیوال ڈ کیتیوں کا سلسلہ نہ رک سکا‘ ڈ کیتی کی 3وارداتوں میں 2موٹر سائیکلیں ، نقدی اور موبائل فون چھین لئےگئے...
خان گڑھدوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے نوجوان کو گولی مار دی اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے،تفصیل کے...
لودھراں ملازمین کی بروقت ترقی سے ان کی کارکردگی میں نکھار پیدا ہوتا ہے، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس...
مظفرگڑھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے...
کوٹ ادو گھر کے صحن سے شہری کا موٹر سائیکل چوری، لائیو سٹاکر سے ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا،...