خانیوال (نمائندہ جنگ) ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کردیا گیا، ڈاکٹر فضل الرحمنٰ بلال کو حکومت پنجاب نے تبدیل کرکے ان کی جگہ ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کردیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ڈاکٹر ارشد ملک نے چارج سنبھال لیا ہے جبکہ فضل الرحمنٰ بلال کو لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خانیوال سول جج نے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والی فیملی کو کئے جانے والا جرمانہ معاف کردیا‘ریلوے پولیس نے فیملی کو...
میلسی میلسی بار ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی سراج دین اور تھانیدار شاہد محمود کے اختیارات کے...
دھنوٹ میپکو سب ڈویژن احمد حسن شہید دھنوٹ سمیت تمام سب ڈویژن میں عرصہ 6ماہ سے ڈیمانڈ نوٹس ادا کرنے کے باوجود...
پیرووال خانیوال ایرانی تیل کی سمگلنگ کا مرکز بن گیا،حکومتی خزانےکو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے ، ضلع خانیوال...
خانیوال ڈی پی او رانا عمرفاروق نے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویثرن کے مطابق...
وہاڑی تھانہ لڈن کے علاقہ بورانہ ثانی میں رشتے سے انکار پر رشتے داروں کا غریب مزدور کی فیملی پر تشدد، متاثرہ...
چوک سرورشہید چوک سرورشہید میں چینی کے نرخ کم نہ ہوسکے، انتظامیہ چینی مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں، چینی...
خانیوال نگران نشرواشاعت و ضلعی صدر حلقہ خواتین جماعت اسلامی لودھراں سیدہ عرشی حسنین طویل علالت کے بعد...