اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پرمریمنواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ مریم نواز نے درخواست پر نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا۔ مریم نواز کے وکیل کا کہنا تھا کہ نیب کا نیا قانون آج یا کل آرہا ہے۔ توقع ہے ایک دودنوں میں نیب کا نیا قانون آجائیگا۔نیب کا نیا قانون آنے تک سماعت ملتوی کی جائے۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کہا کہ جب گزٹ کی کاپی آجائے گی پھر اس درخواست کو دیکھیں گے۔ عدالت نے درخواست پرسماعت 17 اگست تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد بھارت سندھ طاس ثالثی سے غیر حاضر، پاکستان کا معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتساب کا مطالبہ، بھارتی پن...
اسلام آباد ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں کولمبو میں پاک بھارت مقابلہ غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا،پاکستان کے...
اسلام آباد پاکستان میں 135اداروں میں 600سے زائد گورننس اصلاحات ہو چکی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ...
اسلام آباد پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک سال کے دوران 5ارب 74 کروڑ ڈالرز کا بڑااضافہ ہوا ،رواں...
اسلام آباد پاکستان 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرے گا ، وزیر اعظم کا اعلان،وزیر اعظم شہباز شریف نے 2030ء تک...
اسلام آبادایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی حکومت کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ قومی...
کراچی جنگ اور جیو گروپ کے سینئر صحافی انصار عباسی نے عالمی کرکٹ سے متعلق بڑی اور خصوصی خبر سب سے پہلے بریک کی،...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین رکنی...