لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کابینہ میں توسیع ضمنی انتخابات کے بعد ہی ہوگی۔ حکومت نے اتحادی پیپلز پارٹی بھی آگاہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک درجن سے زائد متوقع وزراء مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم میں شریک ہیں چونکہ وزراء اور مشیروں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے، اس لئے انہیں وزیر بنا دیا گیا تو پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ ترین گروپ کے منحرف دواراکین کو بھی الیکشن جیتنے پرکابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔
اسلام آباد صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو اسلام آباد میں مذاکرات کی وجہ قرارد ے دیا ہے ۔ امریکی...
لندن برطانوی وزیرِ اعظم کیئر ا سٹارمر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں شامل ہونے کے لئے ڈالے جانے والے...
کراچی ٹائم میگزین 2026 کی 100بااثر شخصیات، طاقت، رسوخ اور شہرت کا نیا منظرنامہ، عالمی اثر و رسوخ پر انتخاب،...
اسلام آبادایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے بدھ کے روز جے یو آئیکے سر براہ مولانا...
ماسکو ایران جنگ بحران کے باعث روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کرنے کی پیشکش کر دی۔روسی وزیر خارجہ نے پریس...
لندن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے، اس معاہدے سے...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...
کراچی برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی تحقیق کے مطابق ایران نے خفیہ طور پر ایک چینی جاسوس سیٹلائٹ حاصل کیا جس نے...