کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف سے مذاکرات کا میاب ہو نے کی اطلاعات کے مثبت اثرات ،روپے کی قدر میں کمی کا رحجان تبدیل ،بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.25 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں2 روپے گھٹ گئی ،یورو بھی 4 روپے اور پاؤنڈ 5 روپے سستا ہو گیا ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل تھم گیا اور روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 1.25 روپے کی کمی سے 211.75 روپے سے کم ہو کر 210.50 روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کی کمی سے 212.00 روپے سے کم ہو کر 211.00 روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں بھی 2 روپے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 213.00 روپے سے کم ہو کر 211.00 روپے اور قیمت فروخت 214.00 روپے سے کم ہو کر 212.00 روپے ہو گئی ۔
اسلام آبادوزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی جبکہ شیلا...
لاہور،اسلام آباد سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ایاز امیر پر لاہور میں نامعلوم افراد کا حملہ، گاڑی کو روک کر...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ...
کراچی جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ...
اسلام آباد ملک میں جون کے مہینے میں مہنگائی بلند ترین سطح 21.32فیصد پر پہنچ گئی ،جو 13 سال سے زائد عرصے کی بلند...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی پریڈ گرائونڈ جلسے میں اجازت نہ ملنے پر...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئےہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔...
لاہورجنوبی وزیرستان کے علاقے تھانہ اعظم ورسک کے قریب دہشتگردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے CTD افسر...