اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ/ آن لائن ) سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ ویڈیو اسکینڈل کی گونج پبلک اکائونٹس کمیٹی تک پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے ویڈیو اسکینڈل میں سابق چیئرمین نیب کو پی اے سی میں بلانے کا عندیہ دے دیا۔انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ سابق چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کے ویڈیو اسکینڈل معاملے پر ایک خاتون نے سابق چیئرمین نیب کے خلاف شکایت بھیجی ہے، درخواست میں طیبہ گل کی طرف سے سابق چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جاوید اقبال، ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
کراچی امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ غیر ملکی...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...
اسلام آباد پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو اپنی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ...
اسلام آباد حکومت اور کاروباری برادری کی سخت تنقید کے باوجود، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے...
کراچی محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی ترجمان میران...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
ڈھاکابھارت بنگلہ دیش سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی...