سانپ کےڈسنےسےایک شخص جاں بحق

23 جون ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور تھانے کی حدود ہاکس بے کے قریب واقع مرغی کے فارم میں سانپ کےڈسنےسے 40سالہ غلام نبی جاں بحق ہو گیا ، جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔