نمرہ کاظمی مبینہ اغوا کیس ، شاہ رخ نجیب کی درخواست ضمانت منظور

23 جون ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں ملزم شاہ رخ نجیب کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے، جبکہ ملزم شاہ رخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا ۔