سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، 4 اضلاع میں ریٹرننگ افسروڈی آر او تبدیل

23 جون ، 2022

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے 4 اضلاع میں ریٹرننگ افسروڈی آر او تبدیل کر دیئے، ڈی سی میرپورخاص سلامت میمن کی جگہ وسیم جعفری ڈی آر اومیرپورخاص مقرر،ریٹرننگ افسر قاضی احمد تحصیل فرمان علی تبدیل، سردار ملاح تعینات، ریٹرننگ افسر پنوعاقل مولادادتبدیل، گل بیگ مجید انوتعینات،ریٹرننگ افسر عمرکوٹ بلاول کنبھر تبدیل، ڈاکٹرصدیق ڈیپر کوتعینات کر دیا گیا۔