خیر العمل ٹرسٹ انچولی کے انتخابات

23 جون ، 2022

کراچی (پ ر) گزشتہ دنوں خیرالعمل ٹرسٹ انچولی بلاک 20 کراچی کے انتخابات ہوئے جس میں شہنشاہ علی جعفری منیجنگ ٹرسٹی، محمدعلی حیدر کاظمی(میثم) جنرل سیکرٹری اور حسین عباس کاظمی فنانس سیکرٹری دوسالہ مدت کے لیے منتخب ہوگئے۔