ادارہ ترقیات ،رین ایمرجنسی نافذ

23 جون ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر بھر میں موجود کے ڈی اے ٹاؤن شپس اور اسکیمز میں رین ایمرجنسی نافذ اور متعلقہ افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں