کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین بریڈ مین اور آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس کو لندن جاتے ہوئے دبئی میں قیام کے دوران کورونا ہوا تھا۔ وہ لندن کے سینٹ میری اسپتال کےآئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔آکسیجن کی مدد سے انہیں سانس دی جارہی ہےاور ڈائی لیسسز کیا جارہا ہے۔ انکے چھوٹے بھائی صغیر عباس نے جنگ کو بتایا کہ طبیعت میں قدرے بہتری لیکن عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے امپرومنٹ سلو ہے۔آئی سی یو میں ہونے کے سببملاقات پر بھی پابندی ہے۔ ظہیر عباس کی اہلیہ ثمینہ نے بدھ کو اسپتال میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی۔ دوسری جانب دنیا بھر سے ظہیر عباس کے مداح اور ساتھی کھلاڑی صحت یابی کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔ سابق کپتان محمد حفیظ، وقار یونس، وسیم اکرم اور دیگر نے اسٹار کرکٹر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عملے نے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کو چکمہ دے دیا۔ اور وہ بین الصوبائی...
کراچی آئی سی سی کے چار سالہ فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق 2025 میں پاکستان سپر لیگ پہلی بار مارچ سے مئی تک ہوگی...
کراچی بین الصوبائی رابطے کی وزارت کی جانب سے پی ایچ ایف کو انتخابات نہ کرانے کی ہدایت کے باجود 29اگست کو...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان بیٹر اعظم خان کو کیریبین لیگ کے لئے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے جس...
اسلام آباد اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹس کی بحالی کیلئے کرکٹ فٹ بال ہاکی اور دیگر...
کراچی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فاسٹ بولروں نے پچ میں موجود نمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے...
کراچی سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت سے ملاقات کی، وفد میں ایسوسی...
کراچی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام بڑھا دیا ، ان کی اس ماہ کے آخر میں واپسی...