کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس جمعرات کی صبح قومی ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔23-2022 کے لیے پی سی بی کا سالانہ بجٹ ، بی او جی کمیٹیز کی رپورٹس اور ان پر پیش رفت ، جونیئر کرکٹ میں عمر کی تصدیق کیلئےپالیسی کی منظوری ،کرکٹ اور کمرشل سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ اور معاوضوں کی منظوری بھی لی جائے گی۔
کراچیترکیہ کے شہر قونیا میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں 200 میٹر سیمی فائنل میں شجر عباس کی ٹائمنگ 20.85 رہی ،وہ...
کراچی پاکستان اسپورٹس بورڈ ان فیڈریشنز پر جرمانے اور پابندی لگانے پر غور کررہا ہے جن کے کھلاڑی بیرون ملک...
کراچی کراچی میں قومی انڈر19چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن جمعرات کو پول بی کے میچ میں یو بی ایل اسپورٹس...
کراچی نیوزی لینڈ کرکٹ حکام سابق کپتان راس ٹیلر کے کیریئر کے دوران نسل پرستی کا نشانہ بننے کےالزامات کا جائزہ...
بر منگھم صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں پر تنقید کرنے والے میڈلز...
کراچی بنکاک میں خواتین کے انڈور ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی لیکن45 گول ہونے کے بعد پاکستان...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے پاکستان کے33 میں سے وائٹ بال ٹیم اور لاہور میں رہنے والے زیادہ تر کھلاڑیوں...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم میں بڑی تبدیلی کے حق میں دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ سینئر کھلاڑی...