انگلش ٹی 20 میں شان کی ففٹی ڈاربی شائر کوارٹر فائنل میں

23 جون ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش بلاسٹ میں شان مسعود نے ایک اور نصف سنچری بناکر ڈاربی شائر کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ شان مسعود کے43گیندوں پر57رنز کی بدولت ڈاربی شائر نےنارتھمپٹن شائر کو6 وکٹ سے شکست دی۔