انگلینڈ نے تیسرا ون بھی جیت لیا

23 جون ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمسٹلوین میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر ون ڈے سیریز تین صفر سے جیت لی۔میزبان ٹیم 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ نے 245 رنز کا ہدف 31 ویں اوور میں حاصل کرلیاجیسن رائے نے 101 اور جوز بٹلر نے 86 رنز بنائے۔