کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیابگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کے لیے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں ابھی نہیں بتایا گیا۔ ڈرافٹ کی تاریخوں اور پک آرڈر کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
سکھر انٹرنیشنل فوڈ چین ہوٹل پر مشتعل افراد کا حملہ،تھانہ آباد میں سرکار کی مدعیت میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت...
شہدادپور تعلقہ شہدادپور کے پولیس تھانے سرہاڑی کے گوٹھ عبداللطیف اُنڑ میں مکان کی دیوار گرنے سے باہر کھیلتے...
پڈعیدن پڈعیدن سمیت ضلع نوشہروفیروز کے مختلف شہروں اور گردو نواح میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش شروع...
حیدرآباد ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ،سوشل میڈیا رپورٹس پر آئی جی ریلویز نے حیدرآبادریلوے...
میہڑ دادو میں مسلسل 3ماہ تک ڈیوٹیوں سے غائب رہنے والے 2ہیڈ کانسٹیبل سمیت 7پولیس اہلکار ملازمت سے ہاتھ دھو...
جیکب آباد جیکب آبادمیں عید کے دن بھی شہری محفوظ نہ رہے،رہزنی کی وارداتیں، مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو...
سکھر سکھر، روہڑی سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں ابر رحمت برسنے لگا، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگوں نے سکون...
کراچی ہاکی میں نئی خشک ٹرف متعارف کرائی گئی ہے ۔ اس ٹرف پر پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جنوبی افریقا میں یہ ٹرف ایک...