پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم قازقستان روانہ

23 جون ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قازقستان انٹر نیشنل ایتھلیٹکس میٹ کے لئےپاکستان کی سات رکنی ٹیم قازقستان روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں شجر عباس ، معید بلوچ ،عامر سہیل شاہ نواز اور شہروز خان اور دو کوچزشامل ہیں۔