کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا 18 جون کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت عدالت کی قبر کشائی سے روک دیا ہے ، عدالت عالیہ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ، پراسکیوٹر جنرل سندھ اور شہری عبد الاحد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 جون تک جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے سیکریٹری صحت، میڈیکل بورڈ، ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایچ او بریگیڈ سے بھی جواب طلب کرلیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے 18 جون کا فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی۔
محمود شامیاالٰہی!ہم گنہ گاروں پہ اپنا رحم کربارشوں سے ملک بھر میں لوگ لاکھوں در بدرکوہسار و دشت میداں اب سبھی...
کراچی وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر مختار نے سندھ کی 9 جامعات میں طویل عرصے سے مستقل عدم وائس...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلر کی تقرریری کیلئے پی ایچ ڈی اور 15پیپپرز...
کراچی فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ شاخ نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ کی...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت نے سیکرٹری بورڈز و جامعات مرید...
کراچی کسٹمز حکام نے مس ڈیکلریشن کےذریعے پابندی کے باوجود بڑے پیمانے پر لگژری اشیاء درآمد کرنے کی کوشش ناکام...
کراچی بھارتی فلم پروڈیوسر مشتاق ناڈیاڈوالا کا دعویٰ ہے کہ ان کی اہلیہ اور ان کے خاندان نے پاکستان میں ان کے...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...