کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام” آپس کی بات “کے میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار، حارث نواز نے کہا کہ فوج آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر حکومت وقت کے ساتھ ہوتی ہے، ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کا یہ رونا پٹنا جو ہے یہ تو جاری رہے گااس کو تو اب ختم نہیں ہونا،ان کا انقلاب اب گرمی میں سڑنے سے بچ گیا، رہنما پیپلز پارٹی، ناصر حسین شاہ نےکہا کہ ہم اس بات کے قصور وار ضرور ہیں کہ اس نا اہل وفاقی حکومت کو ہم نے ہٹایا،سینئر تجزیہ کار، اطہر کاظمی نے کہا کہ جہاں تک یہ تعلق ہے کہ عمران خان اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں چلیں عمران خان تو اپوزیشن میں چلے گئے وہ اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اس سے پہلے ہم نے سنانواز شریف بھی تنقید کرتے رہے لیکن کیا عمران خان نے ویسی تنقید کی ۔ دفاعی تجزیہ کار، حارث نواز نے کہا کہ سیاسی قیادت کو یہ سمجھنا چاہئے کہ جو سیاسی چیزیں ہوتی ہیں انہیں سیاسی طور پر ہی حل کرنا چاہئے ۔ اس میں اسٹیبلشمنٹ کا ذکر کرنابا ربار کرنااور دیکھنا کہ اس کا کیا اثر ہوتا ہے ۔
محمود شامیاالٰہی!ہم گنہ گاروں پہ اپنا رحم کربارشوں سے ملک بھر میں لوگ لاکھوں در بدرکوہسار و دشت میداں اب سبھی...
کراچی وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر مختار نے سندھ کی 9 جامعات میں طویل عرصے سے مستقل عدم وائس...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلر کی تقرریری کیلئے پی ایچ ڈی اور 15پیپپرز...
کراچی فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ شاخ نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ کی...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت نے سیکرٹری بورڈز و جامعات مرید...
کراچی کسٹمز حکام نے مس ڈیکلریشن کےذریعے پابندی کے باوجود بڑے پیمانے پر لگژری اشیاء درآمد کرنے کی کوشش ناکام...
کراچی بھارتی فلم پروڈیوسر مشتاق ناڈیاڈوالا کا دعویٰ ہے کہ ان کی اہلیہ اور ان کے خاندان نے پاکستان میں ان کے...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...