لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمود مرزا نے اخبارات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز کے اشتہارات کیخلاف درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کردی۔ شہری مشکور حسین کے وکیل ندیم سرور نے موقف اپنایا کہ ملک اس وقت بدترین معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے ،پاکستان پر اربوں روپے کا قرضہ ہے ،آئی ایم ایف سے امداد بھی لی جا رہی ہے ، ایک طرف حکومت بیان دے رہی ہے ریاست چلانے کیلئےپیسے نہیں دوسری طرف اشتہارات دئیے جا رہے ہیں ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز خودنمائی کیلئے اخباروں میں اشتہارات دے رہے ہیں ،شہباز شریف کے ترکی دوسرے سے متعلق تقریباً ہر بڑے اخبار میں اشتہار دیا گیا ہے ،حمزہ شہباز کی صاف پانی سے متعلق پراجیکٹ کی سرکاری خزانے سے تشہیری مہم چلائی گئی ۔
محمود شامیاالٰہی!ہم گنہ گاروں پہ اپنا رحم کربارشوں سے ملک بھر میں لوگ لاکھوں در بدرکوہسار و دشت میداں اب سبھی...
کراچی وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر مختار نے سندھ کی 9 جامعات میں طویل عرصے سے مستقل عدم وائس...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلر کی تقرریری کیلئے پی ایچ ڈی اور 15پیپپرز...
کراچی فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ شاخ نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ کی...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت نے سیکرٹری بورڈز و جامعات مرید...
کراچی کسٹمز حکام نے مس ڈیکلریشن کےذریعے پابندی کے باوجود بڑے پیمانے پر لگژری اشیاء درآمد کرنے کی کوشش ناکام...
کراچی بھارتی فلم پروڈیوسر مشتاق ناڈیاڈوالا کا دعویٰ ہے کہ ان کی اہلیہ اور ان کے خاندان نے پاکستان میں ان کے...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...