اسلام آباد ( این این آئی) سی پی ڈی آئی نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے " معلومات تک رسائی کے قوانین پر عمل درآمد اور انکا حل " کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کا مقصد معلومات تک رسائی قانون کے تجزیئے کے نتائج پیش کرنا اور قانون کے نفاذ میں درپیش مسائل کی نشاندہی کرنا ہے۔ سیمینار سے خطاب میں سی پی ڈی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مختار احمد علی نے اس بات کو سراہا کہ وفاق اور صوبوں میں معلومات تک رسائی کے قوانین بنائے گئے ہیں جبکہ سندھ اور بلوچستان میں عمل درآمد ایک سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے سندھ انفارمیشن کمیشن میں نئے تعینات ہونے والے انفارمیشن کمشنرز کا خیر مقدم کیا اور اس بات پر زور دیا کہ شہر ی ان قوانین کا استعمال کر کے شفافیت اور جوابدہی کو فروغ دیں۔
محمود شامیاالٰہی!ہم گنہ گاروں پہ اپنا رحم کربارشوں سے ملک بھر میں لوگ لاکھوں در بدرکوہسار و دشت میداں اب سبھی...
کراچی وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر مختار نے سندھ کی 9 جامعات میں طویل عرصے سے مستقل عدم وائس...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلر کی تقرریری کیلئے پی ایچ ڈی اور 15پیپپرز...
کراچی فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ شاخ نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ کی...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیف سکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت نے سیکرٹری بورڈز و جامعات مرید...
کراچی کسٹمز حکام نے مس ڈیکلریشن کےذریعے پابندی کے باوجود بڑے پیمانے پر لگژری اشیاء درآمد کرنے کی کوشش ناکام...
کراچی بھارتی فلم پروڈیوسر مشتاق ناڈیاڈوالا کا دعویٰ ہے کہ ان کی اہلیہ اور ان کے خاندان نے پاکستان میں ان کے...
کراچی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اظہار رائے کی آزادی کو مسخ کیا گیا،...