اور آخر………انور شعورؔ

اداریہ
23 جون ، 2022
بڑھتا رہتا ہے تصادم کی طرف
جادۂ مہر و محبّت چھوڑ کر
اور آخر ٹھوکریں کھانے کے بعد
بیٹھتا ہے آدمی سر جوڑ کر