اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ وفاقی وزیر پاور کو ای سی سی کے ارکان میں شامل کر دیا گیا ہے۔ خصوصی دعوت پر اجلاس میں بلائی جانیوالی فہرست میں وزیر مملکت خزانہ،وزیر مملکت پیٹرولیم شامل ہیں ۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےای سی سی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر خزانہ ای سی سی کےچیئرمین برقرار رہینگے۔ وزیر تجارت اور وزیر صنعت و پیدوار ، وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اور وزیر منصبوبہ بندی بھی ای سی سی اراکین میں شامل ہیں۔
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اپنی ایک تصویر...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...