لاہور(خصوصی نمائندہ ،جنگ نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کرے گا، عمران خان بڑبڑایا کرے گا کہ شہباز شریف نے سفیر کو کیک کھلایا۔عمران خان عادت ڈالو، اب آپ کی باقی زندگی اسی حسد اور صدمے میں گزرنے والی ہے۔مریم نواز نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان بڑبڑایا کرے گا کہ شہباز شریف نے شیروانی پہن لی، شہباز شریف وزیر اعظم بن گیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان بڑبڑایا کرے گا کہ خرم دستگیر نے یہ کہہ دیا کہ امریکا نے سازش کر دی دھاندلی ہوگئی، قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔
اسلام آباد سپریم کورٹ میں زیر سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل کیس سے متعلق فل کورٹ کی سماعت کا تحریری حکم جاری...
کراچی مغربی پابندیوں کی زد میں موجود روس نے تیل کی برآمد کیلئے نیا روٹ تلاش کرلیا ، نئے صارفین کی تلاش میں...
اسلام آباد حکومت ایل این جی کی درآمد کےلیے پرائیویٹ سیکٹر کو اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔ اسمارٹ میٹرز سے...
لاہور اینٹی کرپشن نے صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز لٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا، پرویز الٰہی کےخلاف...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ...
اسلام آ باد مالی سال 2023-24 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری...
کراچی ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تاڑرنے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب اقتدار سے کوئی غرض نہیں وہ سسٹم ٹھیک کرنا...
اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیوروکریسی میں اقلیتی کمیونٹی اور خواتین کو شامل کرنے کیلئے سی ایس ایس...