اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ اویس نورانی، محمد جہاں زیب خاں اور ظفر الدین محمود کو اپنے معاونین خصوصی مقرر کر دیا ہے ۔