عدیلہ حفیظ ایڈیشنل سیکرٹری( ویلفیئر) ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات

23 جون ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے ایڈیشنل سیکرٹری فنانس عدیلہ حفیظ کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری (ویلفیئر)ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا ہےسروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔