لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کابینہ میں توسیع ضمنی انتخابات کے بعد ہی ہوگی۔ حکومت نے اتحادی پیپلز پارٹی بھی آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک درجن سے زائد متوقع وزراء مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم میں شریک ہیں چونکہ وزراء اور مشیروں کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے، اس لئے انہیں وزیر بنا دیا گیا تو پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترین گروپ کے منحرف دواراکین کو بھی الیکشن جیتنے پرکابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی نوٹس...
سلام آباد پلاننگ کمیشن کے چیف اکنامسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حکومت نے ان کا...
پشاوربھاری بجٹ کے باوجود گزشتہ تین سالوں میں خیبرپختونخوا کی 11 کے قریب یونیورسٹیوں کے پی ایچ ڈی پروگراموں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت نے دوسرے رکن شعیب شاہین پر سنگین الزامات...
نیو یارک صدر آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود کی کال پر جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم مودی کے خطاب کے موقع پر...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...
کراچی تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ زبردست ہے عملدرآمد ہوجائے تو...