توشہ خانہ ریفرنس دائر درخواست مریم نواز نے التواء مانگ لیا

23 جون ، 2022

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پرمریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا۔احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست پرسماعت 17 اگست تک ملتوی کردی۔