کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف سے مذاکرات کا میاب ہو نے کی اطلاعات کے مثبت اثرات ،روپے کی قدر کمی کا رحجان تبدیل ،بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.25 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں2 روپے گھٹ گئی ،یورو بھی 4 روپے اور پاؤنڈ 5 روپے سستا ہو گیا۔ ، فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل تھم گیا اور روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 1.25 روپے کی کمی سے 211.75 روپے سے کم ہو کر 210.50 روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کی کمی سے 212.00 روپے سے کم ہو کر 211.00 روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں بھی 2 روپے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 213.00 روپے سے کم ہو کر 211.00 روپے اور قیمت فروخت 214.00 روپے سے کم ہو کر 212.00 روپے ہو گئی۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی نوٹس...
سلام آباد پلاننگ کمیشن کے چیف اکنامسٹ ڈاکٹر ندیم جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حکومت نے ان کا...
پشاوربھاری بجٹ کے باوجود گزشتہ تین سالوں میں خیبرپختونخوا کی 11 کے قریب یونیورسٹیوں کے پی ایچ ڈی پروگراموں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت نے دوسرے رکن شعیب شاہین پر سنگین الزامات...
نیو یارک صدر آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود کی کال پر جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم مودی کے خطاب کے موقع پر...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...
کراچی تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ زبردست ہے عملدرآمد ہوجائے تو...