پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر چیئرمین اوگرا، وزارت پٹرولیم و دیگر سے 28 جون کوجواب طلب

23 جون ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر چیئرمین اوگرا، وزارت پٹرولیم و دیگرسے 28 جون کوجواب طلب کر لیا ۔