سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا ناقص امتحانی انتظامات پر تحقیقات کا حکم

23 جون ، 2022

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نجف اقبال نے کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ کے ناقص امتحانی انتظامات ان کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔ دورے کے دوران وویمن سنٹر میں سپروائزری عملہ سے موبائل فون برآمد ہوئے۔