فائرنگ سے دکاندار زخمی

28 جون ، 2022

کلر سیداں (نمائندہ جنگ) دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر دکاندار کو شدید زخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ابراہیم خان نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم افراد جو موٹر سائیکل پر سوار تھے نے مجھ پر دو فائر کئے جس سے میں زخمی ہو گیا۔