بلوچستان اسمبلی میں رخصت کی درخواستیں منظور

30 جون ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو ، ارکان اسمبلی زابد ریکی اور شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔