تربت میں گاڑی الٹنے سے دوافراد جاں بحق

30 جون ، 2022

تربت (نامہ نگار) ہوشاپ کے قریب بدھ کی صبح ایرانی ساختہ گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ضیاء الرحمن ولد محمد کریم سکنہ خضدار اور اس کا ساتھی نوید احمد ولد پیر بخش سکنہ واشک موقع پر جان بحق ہوگئےپولیس کے مطابق لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئیں۔