کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35546 اور مثبت کیسز کی شرح 2.71 فیصد ہوگئی ۔ بدھ کو 221 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔
کوئٹہ مرکز اہل حدیث جامعہ سلفیہ دعوہ الحق کوئٹہ میں سالانہ تقریب تکمیل صحیح البخاری وتقسیم اسناد وانعامات کا...
دالبندین بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام آج 25 جنوری بلوچ نسل کشی کے دن پر دالبندین میں عوامی اجتماع ہوگا جس...
کوئٹہ حکومت بلوچستان کی ہدایات پر کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت اور نصیرآباد میں محکمہ...
کوئٹہسیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق تمام ٹرانسپورٹ مالکان سے کہاگیاہے کہ اپنی...
کوئٹہ ڈی جی لیویز نے مسلسل غیر حاضری پر پشین کی چار خواتین لیویز اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا لیویز...
کوئٹہ ژوب میں کلرک کی جانب سے طلباءکی امتحانی فیس جوئے میں ہارنے کے واقعے کے بعد صوبائی وزیر زراعت ، صنعت و...
کوئٹہ عظیم صوفی بزرگ باباجی دوکانی سرکار کے خلفاء مخدوم صوفی عبدالواحد المعروف صوفی صاحب اور مخدوم خلیفہ...
کوئٹہالیکشن کمیشن کے جاری کے مطابق بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو ہونے والے لوکل گورنمٹ کے ضمنی انتخابات...