کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) جناح روڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق سول لائن پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ جناح روڈ کے فٹ پاتھ پر لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔
کوئٹہ تحریک انصاف کے رہنما حاجی سیف اﷲ خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کے علاوہ اب کوئی دوسرا آپشن...
کوئٹہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالکبیر زرکون نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ...
کوئٹہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجاسروے چوک کے...
قلات سائبیریا سے آنے والی برفانی ہواؤں کی وجہ سے قلات شدید سردی کی لپیٹ میں ہے شدید سردی کے باعث پارہ منفی6...
گنداواہ گنداواہ آنے والی ویگن کے مسافروں سے رہزن اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر...
کوئٹہرکن اسمبلی پرنس آغا عمر جان احمدزئی نے گزشتہ روزمینگل ہاؤس کراچی میں سابق نگران وزیراعلیٰ میرنصیر...
کوئٹہاسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن عبدالخالق خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ...
سبی وزیراعلیٰ کی معائنہ ٹیم نے میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کا دورہ کیا ۔ٹیم میں غلام علی بلوچ چیئرمین سی...