کوئٹہ( پ ر) ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض احمد کی 8 جون کو دی ہوئی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عازمین حج کو حج اکبر کی سعادت حاصل ہوگی اور ملک میں عید الاضحی 10 جولائی اتوار کو ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ سن ہجری اور عیسوی کی تاریخیں بھی ایک ساتھ ہونگی ۔
کوئٹہمرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ جناح روڈ کوئٹہ کو نو پارکنگ ایریا قرار...
کوئٹہ/اسلام آباد مشیر وزیراعلی بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے پولیس لائن خضدار میں ہونے والے افسوس ناک...
بیلہ قومی شاہراہ این 25 پر زیرو پوائنٹ اوتھل کے قریب پیدل شخص نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پر جان بحق ہو گیا جس...
کوئٹہ موٹروے پولیس نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دن منایا اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں...
فرید آباد وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میںشہید ہونے والےپاک آرمی کے جوان نصیب اللہ سولنگی کو آبائی...